ہنزہ ( اسٹاف رپورٹ ):پاکستان تحریک انصاف ھنزہ کے تحصیل انفار میشن سیکٹری فریاز علی نے ایک بیان میں کہا ک پی پی اور ن لیگ نے گزشتہ روز ہونے والی قومی سلامتی کے اہم اجلاس میں بغیر کسی وجہ بایکاٹ کرنا گلگت بلتستان کے 20 لاکھ عوام سے کھلی دشمنی ہے انہوں نے دونوں جماتوں کے منافقانہ سوچ پر افسوس کا اظہار کرتے ہووے کہا ک ن لیگ اور پی پی نے آپنے دور اقتدار میں صوبوں کو با اختیار بنانے کیلئے کے آٹھاویں ترمیم کا سہارا لیا جب گلگت بلتستان کے عوام کے حوققوق کی بات آیی تو پردے میں چوپ گیے انہوں نے مزید کہا ک تحریک انصاف عمران خان کے قیادت میں گلگت بلتستان کے عوام کے 73 سالہ محرومیوں کا ازلہ کرتے ہووے عوام کے امنگوں کے مطابق گلگت بلتستان کو قومی دایرے میں لا کر علاقے کی تعمیر و ترقی کا ایک نیا باب رقم کرے گا

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ