ہنزہ نیوز اردو

فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل آحسان محمود خان کا حسن آباد میں گلشیر کے پھیلاو اور ہونے والی والی تباہ کاریوں کا فضائی جائزہ

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ ( عابد حسین )فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل آحسان محمود خان کا حسن آباد میں گلشیر کے پھیلاو اور ہونے والی والی تباہ کاریوں کا فضائی جائزہ ۔ فورس کمانڈر نے متعلقہ محکموں کے ذمے داروں کو روزانہ کی بنیاد پر حالات کا جائزہ لینے کا حکم دیا .ہنزہ ششپر گلشیر پھیلنے لگا، گلیشیر کےپھیلاو سے حسن آباد نالہ ہنزہ میں پانی کا بہاو رُکنے سے پن بجلی گھرکی کارکردگی متاثر۔ تفصیل کے مطابق، ضلعی ہیڈکوارٹر علی آباد ہنزہ سے ایک کلو میٹر جنوب کی جانب واقع حسن آباد نالے میں واقع ششپر گلیشیر کے پھیلاو سے پانی کا بہا رُک گیا ہے، جس کی وجہ سے نہ صرف آب پاشی کے لئے کھودی گئی نہریں ناکارہ ہو گئی ہیں، بلکہ حسن آباد گاوں میں واقع پن بجلی گھرسے بجلی کی پیداوار بھی رُک گئی ہے۔ فورس کمانڈر ناردرن ایریاز آحسان محمود خان کے آج ڈاریکٹر جنرل جی ڈی ایم اے ‘آرمی انجنیرز اور کمشنر گلگت کے ہمراہ متاثرہ گلشیر کا جائزہ لیا ۔ کمانڈر ایف سی این اے نے متعلقہ حکام کو گلشیر کے پھیلاو کے حوالے سے روزانہ کی بینار پر گلشیر کی مانٹرینگ اور اس حوالے سے آقدامات آٹھائے جائے تاکہ کسی بھی نقصان سے بچا جاسکے

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ