ہنزہ نیوز اردو

فوجی فاونڈیشن ماڈل سکول گلگت کے طلبہ نے فیڈرل بورڈ کے میڑک کے امتحانات میں 100 فیصد رزلٹ حاصل کر لیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت(پریس ریلیز) فوجی فاونڈیشن ماڈل سکول گلگت کے طلبہ نے فیڈرل بورڈ کے میڑک کے امتحانات میں 100 فیصد رزلٹ حاصل کر لیا،سکول کے پرنسپل کرنل ڈاکٹر محمد جہانگیراور وائس پرنسپل عزیزہ بشیر نے اس کامیابی پر سکول کے طلبہ ، اساتذہ اور والدین کو مبارک باد دی ہے،فیڈرل بورڈ کے میڑک کیامتحانات میں اس سال فوجی فاونڈیشن ماڈل سکول کے 13 طلبہ و طالبات نے حصہ لیا جس میں تمام طلبہ نے فرسٹ پوزیشن حاصل کر لی ہے ، اس کامیابی پر والدین نے بھی سکول انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔

 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ