فخر پاکستان دختر ہنزہ گلگت بلتستان انیتا کریم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے مملکت خداداد پاکستان بلخوص ہنزہ کا نام روشن کر دیا۔
مکس مارشل آرٹس کے ایک بین الاقومی مقابلے میں انیتا کریم اپنی مد مقابل حریف ماریہ رومیٹ استونیہ کو چیت کرکے ٹائیٹل اپنے نام کردیا۔

مضامین
اپنے اندر کی آواز
سنو اپنی آواز کو اور پہچانو خود کو کریں گے بھلائی سب کا مگر رب کے سوا کسی کے آگے نہ جُھکینگے اپنےاندر وہ ایمان