ہنزہ (نمائندہ خصوصی) ضلع ہنزہ کے مسائل کا اصل جڑ نمبرداران اور سیاسی اکابرین ہیں، ہنزہ کے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے کارکنان نے کہا ہے کہ وزیر بیگ سابق سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نے ہنزہ کے لئے کم فنڈ ہونے کے باوجود بجلی و پانی کے بڑے بڑے منصوبے منظور کروائے تھے۔ لیکن اُن کے دائیں بائیں جو آج کل اپنے یا سیاسی اکابرین بن کر سامنے آجاتے ہیں ان ہی کی وجہ سے ہنزہ کے عوام بجلی اور پانی کے لئے ترس گئے اور انھوں نے اُس وقت اپنے گھروں کو سپیشل لائینوں سے نوازا اور بجلی کی عیاشی کیاور انھوں نے ہی بجلی کی بلات کی ادائیگی کی جسارت تک نہ کی گئی۔ اس لئے عوام سے اپیل ہے کہ اُن چہروں کو بے نقاب کرنے کے لئے اُن کے چھانسے میں نہ آئیے کیوں کہ ان علاقے کے مسائل سے کوئی تعلق نہیں ہے جس وقت اُن کو مفاد نہ ملتا تو یہ لوگ کبھی راولپنڈی اور کبھی علی آباد میں وقت گزار کر اخبارات میں بیانات دیتے ہیں۔جب اُن کا خبر آ تا ہے تو عوام وہی اخبار کو خریدنے سے گزیز کرتے ہیں

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ