ہنزہ (این این آئی) صوبائی حکومت نے ضلع ہنزہ کے لئے ۱۱۲۲ ریسکو میں بہت ہی کم م؛لازمتوں کی تشہیر کیا ہے حال آنکہ ہنزہ گلگت بلتستان میں سب سے زیادہ غزاسٹر کا خطرہ ہے اس سے پہلے ۱۹۳۶ء پھکر کی وادی گری ئجس کے باعث ہنزہ اور نگر کے دونوں اطراف میں تباہی مچادی گئی ۔ اس کے بعد ۱۹۶۵ ء میں شمشال سے برساتی نالے پھٹ جانے کے باعث ایک بار پھر ہنزہ کی زمینیں تباہ ہوئی اور ۴ ۔جنوری ۲۰۱۰ء کو عطاء آباد سانحے نے پورے ملک کو ہلادیا جس کے نتیجے میں پندرہ سے زائد قیمتی جانوں کا نقڈان کر وادیا ۔ اس کیے باوجود حکومت کو ہوش نہیں ہے اور ۱۱۲۲ ریسکو میں ہنزہ کو نظر انداز کیا جا رہاہے۔ اگر بین الاضلاع سے ملازمین کو ہنزہ کے کوٹے میں کھپانے کی کوشش کی گئی تو عوام اور خاص کر پاکستان پیپلز پارٹیضلع ہنزہ سڑکوں پر نکل کر احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائے گی۔ اِن خیالات کا اظہار ظہور کریم ایڈووکیٹ صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہبزہ نے اپنے ایک بیاں میں کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مضامین
کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟
ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ