ہنزہ(ہنزہ نیوز) صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ ایڈوکیٹ ظہور کریم نے ہنزہ کیساتھ ہونے والے زیادتیوں کے حوالےسے بات کرتے ہوئے کہا کہ ضلع ہنزہ میں شرح خواندگی گلگت بلتستان میں سب سے زیادہ ہے لیکن بد قسمتی سے سرکاری محکموں میں ملازمتوں کے اعتبار سے سب سے آخر میں آتا یےجہاں بین الاضلاعی سرکاری محکموں میں دیگر اضلاع سے ملازمین تعینات ہیں اور ایسے بھرتیوں کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ حال ہی میں قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی منیجمنٹ ڈپارٹمنٹ کے خالی اسامی میں مختلف اضلاع سےدرخواستیں جمع کئے گئے اور ٹیسٹ کے نتائج کے مطابق ہنزہ علی آباد سے تعلق رکھنے والی بی بی فاطمہ سب سے زیادہ نمبرات لے کر پہلے نمبر پہ آئیاس کے باوجود شاکر سفارشی بھرتی کی گئی ہے جس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ