کراچی: ضلع غذر کے علاقے یاسین سے تعلق رکھنے والی دوشیزہ پانچ روز سے لاپتہ ‘ وہ کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں بحثیت نرس اپنے فرائض سرانجام دے رہی تھی ‘ پولیس نے تاحال ایف آئی آر درج نہیں کیا ۔ خاندانی ذرائع کراچی کے علاقے جیوانی میں رہائش پذیر ضلع غذر کے دروآفتادہ علاقے یایسن سے تعلق رکھنے والی خوش بخت جو کراچی نارتھ ناظم آباد کے ایک نجی ہسپتال میں بحثیت نرس اپنے فرائص سرانجام دے رہی تھی ۔ 4 جنوری بروز جمعہ وہ معمول کی ڈیوٹی پر ہسپتال روانہ ہوئی مگر واپس لوٹ کے نہ آئی ۔ اس حوالے سے خاندانی ذرائع سے رابطہ کرنے پر ان کا کہنا تھا کہ پولیس ہمارے ساتھ تعاون نہیں کررہی اور اس واقع کا ایف آئی آر تاحال درج نہیں کیا گیا ۔

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ