بابوسر ٹاپ:ضلع دیامر کے حدود بابوسر ٹاپ کے قریب گھٹی داس کے مقام پر مشہ بروم بس حادثے کا شکار26آفراد کے جاں بحقبس میں 40سے زائد مسافر سوار تھے۔۔۔۔۔ بس گلگت بلتستان سے راولپنڈی جارہی تھی، گھٹی داس کے مقام پر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر تودہ سے جاٹکرائی اور اُلٹ گئی۔ریسکیو1122،پولیس رضاکار اور مقامی لوگ جائے حادثہ پر پہنچ گئے۔اس المناک حادثہ کے بعد زخمیوں کو چلاس ہسپتال منتقل کیا گیا

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ