ضلع استور 7 تاریخ کو رات 2 بجے دوکانوں کے تالے توڈنے والا چور صاحب شاہ ولد حنیف شاہ ساکنہ بلند کوٹ تحصیل و ضلع بٹگرام کو پولیس نے 24 گھنٹے سے پہلے گرفتار کر لیا۔۔۔۔
استور: رات دو بجے تالے توڈے کر تین دوکان کو لوٹنے والے چور کو سی سی ٹی وی کیمرہ کے فوٹیج کی مدد سے جس میں چور کا عکس نظر آرہا تھا ۔ موباٸل ریکارڈ ، شناختی کارڈ اور ہمالیہ ہوٹل کے ریکارڈ سے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرنے میں کامیاب ۔ ڈسٹرکٹ سپشل پولیس کا چور کو پکڑنے میں اہم کردار ۔۔ ہمالیہ ہوٹل کے منیجر کا تعاون انتہاٸی اہم رہا پولیس ۔۔۔رات کو ایک موٹر ساٸیکل نھی چوری ہوٸی جس کا ابھی تک ملزم نٕے اقرار نہیں کیا ہے ۔ موٹر ساٸیکل چور اور اس کے ساتھ ملوث اہلکار کو بھی جلد گرفتا ر کیا جاٸیگا ۔ ڈی ایس پی محمد شرین
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ