ہنزہ نیوز اردو

صدر مملکت کے دورہ ہنزہ کے موقع پر یہاں کے عوام کو محسور کرنا گویا اہلیان ہنزہ پر حُب الوطنی پر شک کرنے کے مترادف ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (پریس رلیز) صدر مملکت کے دورہ ہنزہ کے موقع پر یہاں کے عوام کو محسور کرنا گویا اہلیان ہنزہ پر حُب الوطنی پر شک کرنے کے مترادف ہے ۔ جبراً مارکیٹیں بند کر وانے اور عوام الناس کا روزمرہ کی مصروفیات میں خلل ڈالنے کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اس قسم کے اقدامات اٹھانے والوں کو شاید ہنزہ کے اسلاف کی ملک اور قوم کے لئے اور گلگت بلتستان کی آزادی کے شہداء کی داستانوں سے واقف نہیں ہیں ۔ تاریخ کو جانے کے لئے ہنزہ کے آبائی قبرستانوں پرنصب شدہ قومی پر چم کو گنا پڑے گا پھر معلوم ہوگا کہ ہم مملکت خداداد ہاکستان کے کتنے خیر خواہ ہیں؟۔ 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ