ہنزہ نیوز اردو

صدر مملکت ممنونم حُسین کی ہنزہ آمد اور واپسی عوام کے لئے رحمت کی بجائے زحمت کا سبب بنا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی مرکزی ہنزہ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری نوید احمد کیلف نے صدر مملکت ممنونم حُسین کے دورہ ہنزہ پر اپنے خیالات ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صد اور چیف مارشل لا ایڈمنسٹیٹر و آمر جنرل ضیاء الحُق کی پہلی بار آمد کے موقع پر بھی عوام پر سڑکوں کی ناکہ بندی کر کے سختی نہیں لیا گیا تھا طُلبہ کے لئے ایک بس کا بھی اعلان سے گریز کرنے والے حاکم، وقت صرف اپنے اہل خانہ کے ہمراہ وقم اور ملک کا خزانہ لوٹ کر واپس جانا عوام کے لئے پریشانی سے کم نہ تھا اُن کی ہنزہ آمد اور واپسی بھی عوام کے لئے رحمت کی بجائے زحمت کا سبب بنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر