ہنزہ نیوز اردو

تانگیر میں پاک آرمی کا کامیاب آپریشن

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

چلاس(رحیم اللہ بیگ) دیامر کے تحصیل تانگیر کے قدیمی گاوں لرک کے قریب پاک آرمی کا کامیاب آپریشن۔انٹلیجنس ایجنسیوں کی نشاندہی پر سکیورٹی فورسز نے تانگیر کے علاقے لرک میں آپریشن کرتے ہوئے اسلحہ اور گولہ بارود اپنی تحویل میں لے لیا۔ جس میں ایک راکٹ لانچر تین راکٹ لانچر کے گولے اورگن پاؤڈر شامل ہیں۔

مزید دریافت کریں۔