گلگت فروری18 ہنزہ نیوز( پ ر) گلگت بلتستان کے وزیر برا ئے تعمیرات ڈاکٹر محمد اقبا ل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سکر دو روڈکی تعمیر کے حوا لے سے صو با ئی حکو مت کا موقف واضح ہے سکر دو روڈپر سیاست نہ کی جا ئے بے جا بہا نے اور تنقیدسے سوا ئے خطے کے عوام کیلئے نقصان کے کچھ حا صل نہیں ہو گا لہذا سیاسی رہنما غلط بیا نی سے کام نہ لیں عوام کو حقیقت کا علم ہے ، صو با ئی حکو مت خطے کو تر قی کیجا نب لیجا نے کیلئے دن رات کو شاں ہے 100روزہ اہداف کے حصول کیلئے جس جا نفشا نی کے سا تھ کا م ہو ا ہے جس کی تاریخ نہیں ملتی ، تاریخی کا م کر نے پر جی بی کے عوام کو بخو بی علم ہے ، عوامی مسا ئل سے ہم کبھی بھی خائف نہیں ہے ہمیں اپنا کا م کر نا آتا ہے کسی کی ڈکٹیشن نہیں چا ہیے ، حکو متی اقدامات کو عوام نے ہر جگہ سراہا ہے ، ہم معاشرے سے بد عنوانی کا خا تمہ کر کے رہیں گے ، حکو مت گلگت بلتستان کو تر قی یافتہ خطہ دیکھنا چا ہتی ہے اور یہی خواہشا ت کی تکمیل کیلئے وزیر اعلیٰ اورپوری کا بینہ مخلصانہ اقدامات کررہی ہے ،حکو مت ای گو رننس کو بھی یقینی بنا رہی ہے جس سے نظام کی بہتری کیلئے دوررس تنا ئج بر آ مد ہو نگے ۔
مضامین
سر زمین ہنزہ ہر ہائنس پرنس کریم آغا خان کی پہلی تشریف آوری: ترقی اور دنیا کے ہم عصر علمی و فلسفیانہ نظریات پر ان کی مظبوط گرفت۔
(مقالہ خصوصی) عیاں را چہ بیان کے مصداق یہ تاریخی حقیقت روز روشن کے مانند ہے کہ ماہ اکتوبر کی بیس سے چھبیس تاریخ کا