سکردو:سکردو سے آلو لوڈ ٹرک رات کو سسی کے قریب گاڈی کو راستہ دیتے ہوئے کھائی میں جاگرا۔حادثے میں ڈرائیور بہرام خان عرف ملنگی استاد جاں بحق۔ڈرائیور کا تعلق کروڈا سوات سے تھا۔جائے واقعہ کے قریب والے ہوٹل جس کے مالک کا نام شیر زمین خان پولیس کے ہمراہ وہاں پہنچا اور لاش کو نکال دیا۔ہم حکومت، فوج سے اپیل کرتے ہیں کہ گاڈی کو نکالنے میں ہماری مدد کریں۔ٹرانسپورٹر اور ڈرائیور حضرات سے گزارش ہے کہ وہ چندے میں ہماری مدد کریں تاکہ گاڑی کو بناسکے۔
Note:سکردو والے حضرات چندہ سسی ہوٹل مالک کا نام شیر زمین سکردو کے پاس جمع کروائیں اور گلگت، چلاس، سوست، علی آباد، استور، یاسین والے حضرات شمال سرحد کے دفتروں میں جمع کریں۔
حاجی شوکت:0342-0976240
سرزمین خان فون:0355-5468652

بین اقوامی
عمران خان کے پاس بطور وزیر اعظم سائفر کو ڈی کلاسیفائی کرنے کا اختیار نہیں تھا: اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت اور مقدمہ اخراج کی درخواستیں مسترد کرنےکا تفصیلی فیصلہ