ہنزہ (کرائم رپورٹ عبدالمجید، سیما کرن):سَٹی تھانہ علی آباد ہنزہ پولیس کی ایک ہفتے کے اندر اندر دوسری بار کامیاب کاروائی پہلے میں جعلی کرنسی پھیلانے والا ملزم گرفتار تو دوسری کاروائی میں ملزمان۔ یہ کلپ ملزمان نوید ولد ن میر محمد ساکن دائیں چٹور کھن ضلع غذر اور دوسرا ملزم مشرف خان کباڈ ی پھٹان علی آباد بازار کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ پولیس ذرائع میں بتایا گیا ہے کہ یہ کلپ حسن آباد پل کی حدود سے چوری ہوئے تھے
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ