ہنزہ نیوز اردو

سول سپلائی کے ملازمین کا اپ گریڈ نہ کرنے کے خلاف پورے گلگت بلتستان کی طرح ہنزہ نگر سول سپلائی ملازمین کا بازوں پر سیاح پٹیاں باندھ کر احتجاج جاری

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ) سول سپلائی کے ملازمین کا اپ گریڈ نہ کرنے کے خلاف پورے گلگت بلتستان کی طرح ہنزہ نگر سول سپلائی ملازمین کا بازوں پر سیاح پٹیاں باندھ کر احتجاج جاری سول سپلائی ملازمین کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھ کئی سالوں سے زیادتی کی جارہی ہے اس وقت ہم اپنے جائز حقوق کےلئےاحتجاج ریکارڈ کراکرہے ہیں ہمارا یونین آئندہ کا جو بھی لائحہ عمل دے گی ہم اس کے لئے تیار ہیں کیونکہ ہمارا یونین ہماری ترجمانی کررہا ہے

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ