ہنزہ نیوز اردو

سوست ڈرائی پورٹ خنجراب میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ محمد شفیع کا وزیر اعظم عمران خان کو خط

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (ہنزہ نیوز ): سوست ڈرائی پورٹ میں کرپشن کے باعث قومی خزانے کو سالانہ اروبوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے، خط ہنزہ وسیع پیمانے پر کرپشن میں فیروز احمد جونیجو کلیکٹر کسٹم،یوسف حیدر اورکزئی ایڈیشنل کلکیٹر ملوث ہیں،وزیر اعظم کو خطاسفند یار ڈپٹی کلیکٹر اور سردار منظور سپرنٹنڈنٹ کسٹم گلگت بلتستان بھی کرپشن میں ملوث ہیں،خطان افسران نے بیش قیمت آٹو پارٹس اور قیمتی کپڑے کےکئی کنٹینرز اخروٹ اور کاربن قرار دے کر کلیئر کر دئے، خط بیش قیمت آٹو پارٹس اور قیمتی کپڑے کے مقابلے میں اخروٹ اور کاربن پر ٹیرف میں زمین و آسمان کا فرق ہے، خطان کنٹینرز کی غیر قانونی کلیئرنس سے قومی خزانے کو 40 کروڑ روپے کا نقصان ہوا، اپوزیشن لیڈر یہ ایک مثال ہے ،ایسی سینکڑوں مثالیں موجود ہیں، اپوزیشن لیڈر کا وزیر اعظم کو خطاس وسیع کرپشن کا فوری طور پر سدباب کیا جائے،اپوزیشن لیڈر کی وزیر اعظم سے درخواستانکوائری کمیٹی قائم کی جائے، تمام ثبوت فراہم کر دوں گا، اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ