ہنزہ نیوز اردو

سانحہ التر کے دو شہدا ء کی نماز جنازہ التت پولو گرائنون میں ادا کی گئی

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ ( نمائندہ خضوصی)سانحہ التر کے دو شہدا ء کی نماز جنازہ التت پولو گرائنون میں ادا کی گئی نماز جنازہ معروف قاری رحمان نے ادا کی اس موقع پر کیپٹن (ر)سید علی اصغر ڈپٹی کمشنر ضلع ہنزہ کے علاوہ ہنزہ بھر کے اہم قومی، سیاسی اور ہر مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر ہر آنکھ اشکبار تھی ۔ نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

مزید دریافت کریں۔