ہنزہ(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) ضلع کے سینئر رہنماء جمال کریم نے کہا ہے کہ ہنزہ کے سابق شاہی خاندان کے گھریلوے معاملات سے عوام ہنزہ کا کوئی سروکار نہیں ۔ والد میر غضنفر علی خان اور اُن کے ساحبزادے میر سلیم خان اپنے ہی خاندان کے بزرگوں کی ہی زیر سایہ خود ذاتی معاملات حل کر ینگے ۔ عوام ہنزہ کو اب اس امر کی ضرورت ہے کہ سب مل کر خواہ کوئی اپوزیشن میں ہے یا اُس کی سیاسی وابستگی حکمراں جماعت سے ہے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر میر سلیم خان کی قیادت وسیاسی بصیرت سے فائدہ اُٹھا کر اُن کے والد گورنر میر غضنفر علی خان اور میر سلیم سے ہنزہ کی ترمیر وترقی کے لئے کام لئنے کی ضرورت ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مضامین
کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟
ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ