ہنزہ ( اجلال حسین )ملازمت سے سکبدوش ہونا ملازمت کا حصہ ہے ہم سابق تحصیدار انور جمال تحصیدار گوجال تحصیل کی خدمات کو قد کی نگاہ سے دیکھتے ہیں جنہوں نے اپنی دوران ملازمت ایماندار اور خلوص دل کے ساتھ عوام کی خدمت کردی ہے اور ہم خوشی ہے کہ ملازمت کے اخری چند سالوں میں بحثیت تحصیدار گوجال کی عوام کی خدمت ہے جنہوں نے سانحہ 2010عطاآباد عوام کے مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی بساط میں متاثرین ہو یا عوام ہر ممکن کوشش کی جن کی خد مات کو گوجال کے عوام قدر کے نگاہ سے دیکھتی ہیں۔ ان خیالات کا ظہار تحصیلدار گوجال تحصیل انور جمال کے ریٹائرمنٹکے موقع پر دی جانے والی الودعی پارٹی سے نمبرداران و عمائدین گلمت ، ڈپٹی کمشنر ہنزہ ڈاکٹر اینس اقبال اور دیگر مقررین نے خطاب کرتے کرتے ہوئے کہا۔اس موقع پر مقررین نے مزید کہا کہ دوران ملازمت انور جمال نے تحصیل افس گوجال میں بحیثیت تحصیلدار عوام کے ساتھ ہر مکمن تعاون کرتے ہوئے چھوٹے سے چھوٹے اور بڑے سے بڑے عوام کے ساتھ مل کر کام کیا اور کسی قسم کی شکایت کا موقع نہیں دیا۔مقررین نے انور جمال کی سرکاری ملازمت سے باعزت سبکدوشی پر مبادک باد پیش کیا اور عوام کی جانب سے ڈی سی ہنزہ نے سابق تحصیلدار انور جمال کو پھولوں کا ہار پہنا دیا جس کے بعد تحصیلدار کو الودع کر دیا۔
مضامین
جب ناچ اور گانا سرکاری سطح پر ترجیح بن جائے
دنیا کی تاریخ میں قوموں کی کامیابی یا ناکامی کا دارومدار ہمیشہ ان کی فکری،معاشی، علمی، سائنسی، معاشرتی اور اخلاقی بنیادوں پر رہا ہے۔ وہ