ہنزہ نیوز اردو

رحیم آباد میں واقع ہنزہ منرل واٹر کمپنی میں چھاپا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت۔اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن دنیور کپٹن(ر) ثناء اللہ خان اور ان کی ٹیم کا چھاپہ ۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز اے سی دنیور اور ان کی ٹیم نے رحیم آباد میں واقع ہنزہ منرل واٹر کمپنی میں چھاپا ماراجو کہ بغیر کسی تصدیق اور پانی کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق فلٹر کیے بغیر مارکیٹ میں فروخت کر رہے تھے ۔اسسٹنٹ کمشنر دنیور نے کمپنی مالک کو موقع پرگرفتار کر کے عدالت میں ٹرائل کے بعد کمپنی کو سیل کرتے ہوے مالک کو جیل کی سزا سنادی۔اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن دنیور نے میڈیا کے زریعے عوام کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ عوام مارکیٹ میں موجود ہنزہ منرل واٹر کے نام کا پانی استعمال کرنے سے گریز کریں جو کہ صحت کے لیے مضر ہے۔

 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر