ہنزہ نیوز اردو

رابط ، راجہ نظیم العمین کا چیف سکریڑی کو ہنزہ کے لئے ٹسٹنگ کٹس کی فراہمی ، اور بروقت لیبارٹری رپورٹ مہیا کرنے کا مطالبا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ ( رحیم اللہ بیگ) بورڈ آف انوسمنٹ کے وائس چیرمین راجہ نظیم العمین کا چیف سکریڑی گلگت بلتستان سے رابط ، راجہ نظیم العمین کا چیف سکریڑی کو ہنزہ کے لئے ٹسٹنگ کٹس کی فراہمی ، اور بروقت لیبارٹری رپورٹ مہیا کرنے کا مطالبا کردیا ، چیف سکریڑی کا فوری کٹس کی فراہمی اور بروقت لیبارٹری رزلٹ تیار کرانے کی یقین دھانی کرائی اس کے علاوہ راجہ نظیم العمین نے سکریڑی صحت راجہ رشید علی سے بھی رابطہ کیا اور دی ایچ او ہنزہ سے بھی صورت حال کے بارے میں گفتگو کی اور راجہ نظیم نے ڈی ایچ او ہنزہ کو ہر ممکن مدد کی یقین دھانی کرائی

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ