گلگت 09 اپریل، 2016ء – ہنزہ نیوز ( پ ر ) وز یر اعلیٰ گلگت بلتستا ن حفیظ الر حمن نے دا سو او ر کیا ل کے مقا م پر آ خر ی لینڈ سلا ئیڈ نگ کو پیرا و ر منگل کے در میا نی شب تک کھو ل کر شا ہرا ہ قرا قر م کو ہر قسم کی ٹر یفک کیلئے کھو لنے کے احکا ما ت صا در کر دئیے در یں اثنا ء وز یر اعلیٰ گلگت بلتستا ن نے نا درا ن ایر یا ز ٹرا نسپورٹ کا ر پو ریشن کو حکم دیا گیا ہے کہ فور ی طور پر مختلف حصو ں میں مسا فرو ں کو ٹرا نسپورٹ کی سہو لیا ت فرا ہم کیا جا ئیں ، وزیر اعلیٰ نے پا کستان انٹرنیشنل ایئر لا ئنٹس کو فلا ئٹ کی تعداد دو سے بڑ ھا کر تین یا چا ر کر نے کا کہتے ہو ئے C-130 سے گند م اور دیگر امدادی اشیا ء کی تر سیل پر اطمینا ن کا اظہا ر کیا ۔وز یر اعلیٰ نے گلگت بلتستا ن میں پھنسے وا لے مسا فرو ں کو c-130 کے زر یعے اسلا م آ با د لا نے کا بھی حکم دیا ۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ