ہنزہ نیوز اردو

جولائی,19 2020 , جنگ راولپنڈی، گلگت بلتستاں کی حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش خطرناک ہوگی

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

 جولائی,19 2020 , جنگ راولپنڈی، گلگت بلتستاں کی حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش خطرناک ہوگی(سراج الحق)،. آپ کا کیا مطلب ہے؟ گلگت بلتستاں والے تاقیامت تمہارے غلام رکھنے کے ارادہ ہے، کیوں؟ گلگت بلتستاں پر تمہارا کیا احسان یا حق ہے غلام رکھنے کی اشارہ سے سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں، تمہارے بزرگ پاکستان بنانے نہیں چاہتے تھے اور اب پاکستان کے بانی، بڑا محب وطن، عقل کل، بنے کی کاوش کرنے کی جسارت کر رہا ہے، جب پاکستان کے آزادی کے خلاف تھے آج تمہارے جیسے بہروپیت والے اشخاص کشمیر کوکیسا آذاد کرسکتے ہیں آپ، مولانا فضل الرحمن،آپ کے پیش رو مولانا مودودی جیسے گلگت بلتستاں کے دشمن شخصیات پاکستان کے کیسے وفادار ہو سکتا ہے گلگت میں خون کی ہولی مودودی نے آغاز کیا تھا حالانکہ بڑی اسلامی تعلیمات کے کتب تحریر میں لایا گیا ہے، لیکن خوف خدا سے عاری تھے، گلگت بلتستاں کی عوام انسان نہیں ہیں ان کے آزادی نہیں چاہئیے، کب تک پاکستان کے مولوی، سیاستدانوں، بیوروکریسی گلگت بلتستاں کی معصوم عوام کو غلام رکھنے چاہتے ہیں ہمیں شک ہے کہ گلگت بلتستاں کی عوام پاکستان سے علیحدگی کا اعلان کر دیں، یاد رکھنا، اے کم ظرف، اے بےایمان لوگوں، گلگت بلتستاں کی عوام اپنے مرضی سے پاکستان کے ساتھ الحاق کر دیا ہے، کوئی ماں کے لال جدا نہیں کیا جاسکتا ہے، انشاءاللہ اپنا حق ضرور لینگے، کوئی شک؟

مزید دریافت کریں۔