ہنزہ نیوز اردو

تھا نہ لو ہی بھیر کے علاقہ پا کستان ٹاون میں دوشیزہ کو گولیا ں ما ر کر قتل کر دیا گیاجس کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

اسلام آباد(کر ائم رپورٹر ):تھا نہ لو ہی بھیر کے علاقہ پا کستان ٹائون میں دوشیزہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔مقتولہ کا تعلق گلگت بلتستان کے علاقہ یاسین سے بتایا جاتا ہے۔پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کے لئے پمزہسپتال کے مردہ خانے میں پہنچا دی ہے جبکہ ایک شخص کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔پولیس ذرائع کے مطا بق عائشہ سراب نامی 22 سالہ دوشیزہ پاکستان ٹائون میں ایک فلیٹ میں رہائش پذیرتھی۔ جس کا تعلق گلگت بلتستان کے علاقہ یاسین سے ہے۔پولیس کا مزید کہنا ہے کہ عائشہ کو سر میں گولی لگنے سے اس کی موت واقع ہوئی ہے۔تاہم پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر فو ری پمز منتقل کر دیا گیا ہے اور مو قع سے 25 سا لہ نو جوا ن کو بھی گر فتا ر کیا گیا ہے.

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ