ہنزہ نیوز اردو

تریچمئیر ہوٹل چترال میں چھچہ ٹوٹنے سے 10 افراد شدید زخمی، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

چترال (منیربیگ جوہر) تریچمئیر ہوٹل چترال میں کچھ سیاح بیلکونی میں کھڑے ہوکر سیلفییاں بنارہے تھے اسی اثناء سٹرکچر وزن برداشت نہ کرتے ہوئے ٹوٹ گیا جسکی وجہ سے وہاں پر موجود افراد سٹرکچر سمیت زمین میں گرکر شدید زخمی ہوئے ۔ جنکو مقامی افراد اور ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال منتقل کیا جہاں پر انکو ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔ تاہم آخری اطلاعات کے مطابق کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زرائع کے مطابق یہ افراد سیاح بتائے جارہے ہیں جوکہ اسی ہوٹل میں ٹھہرے ہوئے تھے۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ