ہنزہ نیوز ہنزہ (سلیم برچہ): چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان میں الیکشن میں حصہ لینے کے خواہش مند امیدواروں کے ورچوئیل انٹرویو لئے پی پی پی گلگت بلتستان الیکشن بورڈ کے آج چوتھے فیز میں ہنزہ اور نگر کے امیدواروں کے انٹرویوز ہوئے.
گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ 6 ہنزہ سے پاکستان پیپلز پارٹی کی ٹکٹ کیلئے چار درخواست گزاروں نے پارلیمانی بورڈ کو انٹرویو دیا ۔
حلقہ چھ ہنزہ سے ڈسٹرکٹ صدر ظہور ایڈوکیٹ ، جنرل سیکرٹری دولت کریم، انفارمیشن سیکرٹری ،صداقت حسین شہاب نے انٹرویو دیتے ہوئے ٹکٹ کے حصول اور جیت کی صورت میں عوامی مسائل کے حل کے حوالے سے اپنی ترجیحات پیش کیں۔۔
حلقہ چھ ہنزہ سے پہلی مرتبہ خاتون امید وار ،فہمیدہ برچہ بھی پارٹی ٹکٹ کی حصول کے لیے انٹرویو میں شامل

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ