ہنزہ ( اجلال حسین ) پاکستان مسلم لیگ کے رہنما شاہد کریم نے کہ ایکشین پاور انیڈ واٹر کو تبادلہ کر نا ہنزہ کے عوام کے عوام کے ساتھ بہت بڑا ناانصافی ہے ایکسین کریم ایک تجربہ کار اور قابل افسر ہے ، ایگریکٹوانجینئر کے ایک سالہ دور مدت میں پاور کے نئے منصوبے شروع کی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر ایکسئن کریم کا تبادلہ کیا تو ہنزہ کے عوام کے عوام روڈ پر نکلانے پر مجبور ہو جائینگے۔ ایکسین کریم نے ہنزہ میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کے لئے دن رات محنت کرکے لوڈ شیڈنگ میں کمی کر لیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ چند لوگوں کی مخالف اور ساسی دباو پر ان کی تبادلہ کرنا ہنزہ کے عوام کے ساتھ انصافی ہیں ہم وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حافیظ الرحمن اور وزیر پانی و بجلی اکبر تابان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کی تبادلہ کا نوٹیفکشن واپس لیا جائے تاکہ ہنزہ میں بڑھتی ہو ئی لوڈ شیڈنگ کے علاوہ پاور منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیزی سے مکمل کرسکے۔