ہنزہ نیوز اردو

ایٹی ٹیکس مو مو نٹ کی جانب سے شٹر ڈا ؤن ہڑ تال کا میا ب

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

اسلام آباد  جنوری15 ہنزہ نیوز( ایس یو ثاقب ) ایٹی ٹیکس مو مو نٹ کی جانب سے شٹر ڈا ؤن ہڑ تال کا میا ب ۔شٹر ڈاؤن پڑتال کی کال پر گلگت بلتستان کی تمام سیاسی ،سما جی ،مذہبی ،قومی تاجربرادری نے تعاون کی یقین دہا نی کرایا تھا جس پہ آج14تاریخ کو گلگت بلتستان کے تمام مارکیٹیں ، بازار بند رہے اور تمام نجکا ری بھی معطل رہی ۔ شاہراہ قراقرم بھی بند رہا ۔ ٹیکس کے خلاف تمام جما عتیں متحد ہو ئی ہیں اب ان کا کہنا ہے کہ گندم کی کٹو تی بحال ہو ،اقتصادی را ہداری سمیت تمام اہم پرا جیکٹس پر گلگت بلتستان کو اعتماد میں لیا جا ئے ۔ دیگر صورت احتجاج کا اگلا مر حلہ دھرنوں کا ہو گا ۔

 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ