ہنزہ نیوز اردو

اینٹی ٹیکس مو منٹ کے جلسے کے دعوے کے بعد عوام بھی ٹھیکیدار برا دری پر کھل کر بر س پڑے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت  جنوری30 ہنزہ نیوز( رپورٹ ۔ایس یو ثاقب ) اینٹی ٹیکس مو منٹ کے جلسے کے دعوے کے بعد عوام بھی ٹھیکیدار برا دری پر کھل کر بر س پڑے اور کہا کہ ان ٹھیکیداروں کی وجہ سے گلگت بلتستان کا انفراسٹر یکچر بگڑا ہو ا ہے آج تک کسی بھی ٹھیکیدار بے کو ئی بھی کام دل سے نہیں بلکہ رقم کو لو ٹنے کے لیئے کیا ہے اور اب تک ان ٹھیکیداروں کے خلاف کو ئی بھی ایکشن اس لیئے نہیں ہوا کیو نکہ یہ پی پی پی اور (ن) لیگ کے پالے ہو ئے ہیں جو الیکشن میں ان کے کمپئین میں اخرا جات بر داشت کر تے ہیں ۔ گلگت بلتستان کے دس اضلاع میں کہی بھی کو ئی بھی ایسا کو ئی بھی تر قیا تی کام نہیں ہے جس میں کر پشن نہ ہو ئی ہو ہر کام میں کرپشن کر کے عوامی بجٹ کو مال غنیمت کی طر ح لو ٹا گیا ہے ۔ عمارتون میں نا قص مٹیر یل استعمال کیا گیا سڑ کوں کے میٹلنگ میں بھی نا قص میٹر یل استعما کیا گیا ان کے کاموں کا پول آئے روز کھل جا تا ہے لیکن حیر ت کی بات یہ ہے کہ محکمہ تعمیرات عامہ ان کو پھر سے کام دیتی ہے اور ان کے حو صلے بلند ہو تے ہیں ۔ کو ئی چیک اینڈ بیلنس نہیں ہے کون کہا کیا کر رہا ہے کسی کو کو ئی سرو کار نہیں ہے اس کی بنیا دی وجہ یہ ہے کہ ان کے سروں پر سیاسی شفقت ہے اور یہ سینہ ٹھوک کر عوامی دولت کو لٹ کر اسلام آباد سے گلگت تک جا ئیداد بنا رہے ہیں ایک سول انجینئر کی بھی آج کو ٹھیا ں ہیں ان کے پاس اتنی رقم کہا ہے آئی آج تک کوئی احتساب نہیں ہوا ہے ۔ قومی دولت کی اس لوٹ مار کو روکنے کے لیئے اقدا مات کر نے کی بجا ئے ان کی پشت پنا ہی ہو رہی ہے ۔ مشرف دور کے تعمیرا تی کام ابھی تک مکمل نہیں ہو ئے ہیں اور را بطہ سڑ کوں کا کام جوں کا توں ہی پڑا ہوا ہے روڈ کو اکھاڑ کر ٹھیکیدار غا ئب ہیں ۔ کے آئی یو روڈ ، سی ایم ہاؤس کا روڈ ، گلگت کا مین بازار اس وقت کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے ۔ ان سڑ کوں پہ متعدد بار میٹل کیا گیا لیکن اب تک یہ روڈ اسی طر ح ہی ہیں جیسے پہلے کے تھے ۔ مضا فا تی علاقوں میں گلگت شہر سے بھی بد تر حالت زار ہے ۔ ان تمام احوال کو سامنے رکھتے ہو ئے نا اہل ٹھیکیداروں کو بلیک لسٹ کیا جائے اور نیب ان کے خلاف کا رو ائی عمل میں لائے ۔ اگر ان کے خلاف کا روا ئی نہیں ہو ئی تو عوام سڑ کون پہ نکل آئے گی اور ان بے ضا بطگیوں کے خلاف سخت احتجاج کیا جائے گا ۔

 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ