ہنزہ نیوز اردو

ایس پی کی تقرری میں تاخیری کا معاملہ اسمبلی اجلاس میں اُٹھانا سینئر وزیر کرنل (ر) عبید اللہ بیگ کے لئے شرم کی بات ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (نمائندہ خصوصی) ظہور کریم صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ و سابق امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی جی بی نے کہا ہے کہ ہنزہ میں ضلعی پولیس سر براہ (ایس پی)کی تقرری میں تاخیری کا معاملہ اسمبلی اجلاس میں اُٹھانا سینئر وزیر و ممبر قانون ساز اسمبلی حلقہ ۶ کرنل (ر) عبید اللہ بیگ کے لئے شرم کی بات ہے۔ یہ ایک ہی فون پر ہی اپنے حلقے کے لئے پولیس سر براہ مقرر کر وا سکتا تھا اور اسمبلی میں اس معمولی سی بات کو دہرانا ان کو زیب نہیں دے سکتا ہے۔ عوام نے جو توقعات ان سے وابستہ کر کے حق رائے دہی (ووٹ) میں ان کا انتخاب کیا تھا اُن توقعات پرپورا اتر نہ سکا۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ