ہنزہ نیوز اردو

اگر اپنے علاقے میں ترقیاتی کام چاہتے ہو تو مسلم لیگ ن کے امیدوار کو ووٹ دو

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ) پاکستان مسلم لیگ ن کے چئیرپرسن مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر اپنے علاقے میں ترقیاتی کام چاہتے ہو تو مسلم لیگ ن کے امیدوار کو ووٹ دو مسلم لیگ کے دور حکومت میں جتنا ترقیاتی کام ہوا ہے وہ ستر سالوں میں نہیں ہوا ہے جو اپنے پارٹی کے ساتھ وفادار نہیں ہوتا وہ عوام کے ساتھ کیا وفا کرے گا لوٹوں کی کوئی عزت نہیں ہوتی میں پہلی پارٹی ورکر کنونشن دیکھ رہی ہو جو اتنا منظم ہو جہاں سوشل ڈسٹنس کا خیال رکھا ہو یہ ہزہانس آغاخان کی رہنمائی کا نتیجہ ہے ہنزہ میں اسیران کا معاملہ حل ہونا چاہیے اسیران میں بابا جان سمیت ہمارے مسلم لیگ کے کارکن بھی شامل ہیں جو اپنے حقوق کی بات کرنے پر قید کیا گیا ہماری حکومت آئے گی تو ہنزہ کو دوسری نشت دلائنگے ان خیالات کا اظہار ہنزہ علی آباد میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کی مذید انہوں نے کہا کہ ریحان شاہ کوئی میر یا وزیر نہیں بلکہ آپ میں سے ہے ان کو ووٹ دو تاکہ آپ لوگوں کے علاقے میں ترقیاتی کام ہو آپ مذید ترقیاتی کام چاہتے ہو تو مسلم ن کے امیدوار کو کامیاب کرو مریم نواز نے بروشسکی اور شینا میں نعرے لگا کر لوگوں کے جوش میں آضافہ کیا

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ