ہنزہ این این آئی) اندرون و بیرون ملک سیاحوں نے اپنے ہمراہ جعلی کرنسی لایا ہوا ہے عوام خاص کر تاجر برادی ہوشیار رہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہنزہ بھر میں لاکھوں کی تعداد میں سیاحوں نے اپنے ہمراہ جعلی کونسی جس میں ۵ سو، ہزار ۱۰۰۰ کے نوٹ اورسو کے جعلی نوٹ اپنے ہمراہ لائے ہیں ۔ جس کی تابندہ ایک مثال پی ایس او نورشاہ فلنگ اسٹیشن پر مامور اہلکارسلمان اسحاق نے ہزار کے نوٹ تیل ڈالنے کے بعد رقم وصول کرتے وقت پگڑا۔ اور جس شخص نے دیا تھا اُس کے ہاتھ سے ہی پھاڑوایا۔ عوام الناس خاص کر سیاحوں سے وابستہ تاجروں سے کہا گیا ہے کہ وہ ہوشیار رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مضامین
جب ناچ اور گانا سرکاری سطح پر ترجیح بن جائے
دنیا کی تاریخ میں قوموں کی کامیابی یا ناکامی کا دارومدار ہمیشہ ان کی فکری،معاشی، علمی، سائنسی، معاشرتی اور اخلاقی بنیادوں پر رہا ہے۔ وہ