ہنزہ ( نامہ نگار ) انتخابات کے مواقع پرپاکستان مُسلِم لیگ (ن) کی صوبائی صدر مولوی حافظ حفیظ الرحمٰن اورنام نہاد گورنرمیر غضنفر علی خان ہنزہ نے عوام کے ساتھ جھوٹے وعدے کر کے ووٹ بٹور لئے جس کی تابندہ مثال گوجال کو سب ڈویثن اور شیناکی کو تحصیل کا درجہ دینا تھا اب چند ماہ بعد وفاقی حکومت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) مہمان ہے ا ور انشاء اللہ پاکستان پیپلز پارٹی وفاق اور صوبہ گلگت بلتستان بھر میں جب برسراقتدارآئے گی تو عوام گوجال اور شیناکی کے عوام کے اُن وعدوں کوامجد ححُسئین (ایڈووکیٹ)کی قیادت میں نبھا کر دم لیگی۔ اِن خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ کے صدر ظہور کریم (ایڈووکیٹ) نے اپنے اخباری بیاں میں کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مضامین
وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں
زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر