امیدوار جی بی ایل اے ہلقہ6 کرنل (ر) عبید اللہ بیگ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں شمولیت کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے. ۔ہنزہ
سےامیدوار جی بی ایل اے ہلقہ 6 کرنل (ر) عبید اللہ بیگ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے 147پی ٹی آئی میں شمولیت کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔شمولیت کا باقاعدہ اعلان آنے والے دنوں میں کیا جائے گا۔یہ فصلہ تحریک انصاف سے وابستہ کئی سینئر رہنماؤں بشمول جناب اظہار ہنزائی، راجہ جہانزیب اور دیگر ممبران کی دعوت اور ہنزہ کے معززین اور عوام سے مشاورت کے بعد کیا ہے۔148

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ