ہنزہ نیوز اردو

التت ہنزہ کے عوام نے گورنر گلگت بلتستان کا شکریہ ادا کیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

نزہ ( اجلال حسین ) التت ہنزہ کے عوام نے گورنر گلگت بلتستان کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے التت چوک تا فورٹ اور دوئیکر کے راستے کو کشادہ کرنے اور دوبارہ پکا کرنے کے منصوبے کا افتتاح کیا۔ اس سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے التت کے عوام بہت مشکل میں تھے اور انکو پریشانی تھی۔ اسکے ساتھ ہی میر صاحب کی کوششوں سے لکڑی کا معلق پل آر۔سی۔سی بنایا جائے گا جس پر بہت جلد کام شروع کیا جائے گا۔ علاقے کے عوام نے ان کوششوں کو سراہا اور امید ظاہر کہ یہ منصوبے جلد مکمل ہو جائیں گے اور عوام کو سہولت ہوگی۔ نیز اس منصوبے کی تکمیل سے سیاحوں کو بھی آسانی کیساتھ التت اور دوئیکر جانے میں آسانی ہوجائے گی اور اس کے نتیجے میں علاقے میں معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا جو عوام کے مفاد میں ہوگا۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ