گلگت(پ ر)اسماعیلی ڈسٹرکٹ بوائز اسکاوٹس ایسوسی ایشن گلگت کے زیر اہتمام ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے WALK FOR LIFEکے نام سے ایک واک کا انقاد کیا گیا ۔جس میں حسین احمد رضاء چوہدری اسسٹنٹ کمشنر گلگت ،AIGرٹائرڈ سلطان اعظم ،تضصیلدار ہیڈکواٹر حسین شاہ ،دسٹرکٹ اسکاوٹ کمشنر گلگت عمران حسین میر اور 60کے تعداد میں اسکاوٹس اور لیڈر نے اس واک میں شرکت کی ۔اس واک کا مقصد صحت مند معاشرے کا قیام اور نواجوانون کو مصبت سرگرمیوں میں حصہ لینے کیلئے موقع فراہم کرنا تھا ۔اس واک کے دوران جٹیال نالہ بمقام ہیلی پیڈ کے ارد گرد صفائی بھی کی گئی آخر میں ڈسٹرکٹ اسکاوٹ کمشنر گلگت عمران حسین میر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کمشنر گلگت ڈویژن ،ڈپٹی کمشنر گلگتاور اسسٹنٹ کمشنر گلگت کا اسکاوٹنگ کے فروخ کیلئے بہترین کردار ادا کرنے پر شکریہ ادا کیا ۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ