ہنزہ نیوز اردو

اب تک ۱۱۲۲، میونسپل کمیٹی، ڈسٹکٹ ہیلتھ، محکمہ تعلیم، محکمہ برقیات عامہ و تعمیرات عامہ اور دیگرمحکموں روزگار کے مواقع کی اشتہارات دکھائی دیتیں

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ(این این آئی) نو زائدہ ضلع ہنزہ کے عوام کو ضلع بنے کے ثنرات سے محروم، قومی اور مقامی اخبارات میں روزگار کے مواقعقوں کی لمبی فہرستوں کی اشتہارات شائع ہوتیں ہیں اب تک ۱۱۲۲، میونسپل کمیٹی، ڈسٹکٹ ہیلتھ، محکمہ تعلیم، محکمہ برقیات عامہ و تعمیرات عامہ اور دیگرمحکموں روزگار کے مواقع کی اشتہارات دکھائی دیتیں ہیں۔جب کہ بصف برس گزرگیا تاحال ٹیسٹ و انترویو نہیں ہورہا ہے جو کہ بے روز گار اور درخواسٹ جمع کئے ہوئے امیدواروں کے لئے لمحہ فریہ سے کم نہیں ہے۔ اس سلسلے میں معلومات حاصل کئے جانے پر مقامی انتظامیہ سو طرح کے ہیلے بہانے بنا رہی ہے۔ 
عوام کو الّو بنانے کی یہ کوشش ہر گز قبول نہیں اور وہ خاموش نہیں رہینگے۔اِن خیالات کا اظہار جمال کریم نے ذرائع ابلاغ سے خصوسی نشست کے دوران کیا۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اپنے اندر کی آواز

سنو اپنی آواز کو اور پہچانو خود کو کریں گے بھلائی سب کا مگر رب کے سوا کسی کے آگے نہ جُھکینگے اپنےاندر وہ ایمان