ہنزہ (سٹاف رپورٹر ): آزاد امیدوار برائے حلقہ چھ ہنزہ شیر غازی اس وقت آزاد امیدواروں میں سب سے مقبول نوجوان امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں حلقے میں آئے روز ان کی مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے نوجوانوں کے ساتھ ساتھ متعبر حلقوں میں بھی بہت زیادہ اثر رکھ رہا ہے ان کا الیکشن کمپین کا انداز بھی دوسرے امیدواروں کے مقابلے میں الگ ہیں جس کی وجہ سے بھی لوگ متاثر ہورہے ہیں سوشل میڈیا کے زریعے ایک نئے انداز سے الیکشن کمپین کررہا ہے شیر غازی اپنے الیکشن مہم میں انوائرمنٹ کا بھی خیال رکھتے ہیں اور دوسرے امیدواروں کو بھی ماحول خراب کئے بغیر انتخابی مہم کا شعور دے رہے ہیں شیر غازی کا تعلق ہنزہ علی آباد سے ہے اور وہ گزشتہ کئی سالوں سے آئی ٹی کے شعبے سے تعلق رکھنے کے ساتھ ساتھ ایک کامیاب کاروباری نوجوان ہیں
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ