ہنزہ نیوز اردو

آج اگر ریاست نے ہمیں متنازعہ قرار دیا ہےتو پھر متنازعہ خطے کے حقوق کا معین بھی کریں ہے، مولانا سلطان رائیس

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

 

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے جی بی کو متنازعہ قرار دیا لیکن متنازعہ حقوق نظر نہ آیا میرے سامنے گلگت بلتستان میں اقتدار میں شامل حکمرانوں کی کوئی حیثیت گلگت بلتستان ہاوس قیام پزیر افراد میرا لیڈر نہیں.وہ میرا لیڈرشپ نہیں جو وفاق کی اشاروں پر چلتے ہیں.یہ اگر لیڈر بنا ہے تو سیاست کا نام لیکر لیڈر بنا ہے.میرا لیڈر آپ ہیں نوجوان نسل ہے، تعلیم یافتہ نوجوان ہے.آج اگر ریاست نے ہمیں متنازعہ قرار دیا ہےتو پھر ہمیں وہ حقوق بھی فراہم کرے جو متنازعہ علاقوں کیلئے معین ہے.اب ہمیں اپنے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے ملکر آگے بڑھنا ہے.میری تجویز ہے کہ کشمیر کی قیادت سے ملکر آگے بڑھے.عوامی ایکشن اب اپنی تحریک کو گلی گلی لیکر چلے گا

 

احساس نیوز

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ